Difference between revisions of "غلاموں کے ليے"
From IQBAL
(Blanked the page) (Tag: Blanking) |
m (Reverted edits by Ghanwa (talk) to last revision by Zahra Naeem) (Tag: Rollback) |
||
Line 1: | Line 1: | ||
+ | "<div dir="rtl"> | ||
+ | '''غلاموں کے ليے''' | ||
+ | حکمت مشرق و مغرب نے سکھايا ہے مجھے | ||
+ | |||
+ | ايک نکتہ کہ غلاموں کے ليے ہے اکسير | ||
+ | |||
+ | دين ہو ، فلسفہ ہو ، فقر ہو ، سلطاني ہو | ||
+ | |||
+ | ہوتے ہيں پختہ عقائد کي بنا پر تعمير | ||
+ | |||
+ | حرف اس قوم کا بے سوز ، عمل زار و زبوں | ||
+ | |||
+ | ہو گيا پختہ عقائد سے تہي جس کا ضمير | ||
+ | </div > |
Latest revision as of 01:05, 20 July 2018
"
غلاموں کے ليے
حکمت مشرق و مغرب نے سکھايا ہے مجھے
ايک نکتہ کہ غلاموں کے ليے ہے اکسير
دين ہو ، فلسفہ ہو ، فقر ہو ، سلطاني ہو
ہوتے ہيں پختہ عقائد کي بنا پر تعمير
حرف اس قوم کا بے سوز ، عمل زار و زبوں
ہو گيا پختہ عقائد سے تہي جس کا ضمير