Actions

عورت کي حفاظت

From IQBAL

Revision as of 19:30, 24 May 2018 by Zahra Naeem (talk | contribs) (Created page with " اک زندہ حقيقت مرے سينے ميں ہے مستور کيا سمجھے گا وہ جس کي رگوں ميں ہے لہو سرد نے پردہ ، نہ تعليم ،...")
(diff) ← Older revision | Latest revision (diff) | Newer revision → (diff)

اک زندہ حقيقت مرے سينے ميں ہے مستور کيا سمجھے گا وہ جس کي رگوں ميں ہے لہو سرد

نے پردہ ، نہ تعليم ، نئي ہو کہ پراني نسوانيت زن کا نگہباں ہے فقط مرد

جس قوم نے اس زندہ حقيقت کو نہ پايا اس قوم کا خورشيد بہت جلد ہوا زرد