Actions

Difference between revisions of "عورت کي حفاظت"

From IQBAL

(Created page with " اک زندہ حقيقت مرے سينے ميں ہے مستور کيا سمجھے گا وہ جس کي رگوں ميں ہے لہو سرد نے پردہ ، نہ تعليم ،...")
(No difference)

Revision as of 19:30, 24 May 2018

اک زندہ حقيقت مرے سينے ميں ہے مستور کيا سمجھے گا وہ جس کي رگوں ميں ہے لہو سرد

نے پردہ ، نہ تعليم ، نئي ہو کہ پراني نسوانيت زن کا نگہباں ہے فقط مرد

جس قوم نے اس زندہ حقيقت کو نہ پايا اس قوم کا خورشيد بہت جلد ہوا زرد