Actions

عورت

From IQBAL

Revision as of 19:26, 24 May 2018 by Zahra Naeem (talk | contribs) (Created page with " وجود زن سے ہے تصوير کائنات ميں رنگ اسي کے ساز سے ہے زندگي کا سوز دروں شرف ميں بڑھ کے ثريا سے مشت خ...")
(diff) ← Older revision | Latest revision (diff) | Newer revision → (diff)

وجود زن سے ہے تصوير کائنات ميں رنگ اسي کے ساز سے ہے زندگي کا سوز دروں

شرف ميں بڑھ کے ثريا سے مشت خاک اس کي کہ ہر شرف ہے اسي درج کا در مکنوں

مکالمات فلاطوں نہ لکھ سکي ، ليکن اسي کے شعلے سے ٹوٹا شرار افلاطوں