Difference between revisions of "عورت"
From IQBAL
Zahra Naeem (talk | contribs) (Created page with " وجود زن سے ہے تصوير کائنات ميں رنگ اسي کے ساز سے ہے زندگي کا سوز دروں شرف ميں بڑھ کے ثريا سے مشت خ...") |
|||
Line 1: | Line 1: | ||
وجود زن سے ہے تصوير کائنات ميں رنگ | وجود زن سے ہے تصوير کائنات ميں رنگ | ||
+ | |||
اسي کے ساز سے ہے زندگي کا سوز دروں | اسي کے ساز سے ہے زندگي کا سوز دروں | ||
شرف ميں بڑھ کے ثريا سے مشت خاک اس کي | شرف ميں بڑھ کے ثريا سے مشت خاک اس کي | ||
+ | |||
کہ ہر شرف ہے اسي درج کا در مکنوں | کہ ہر شرف ہے اسي درج کا در مکنوں | ||
مکالمات فلاطوں نہ لکھ سکي ، ليکن | مکالمات فلاطوں نہ لکھ سکي ، ليکن | ||
+ | |||
اسي کے شعلے سے ٹوٹا شرار افلاطوں | اسي کے شعلے سے ٹوٹا شرار افلاطوں |
Revision as of 15:46, 25 May 2018
وجود زن سے ہے تصوير کائنات ميں رنگ
اسي کے ساز سے ہے زندگي کا سوز دروں
شرف ميں بڑھ کے ثريا سے مشت خاک اس کي
کہ ہر شرف ہے اسي درج کا در مکنوں
مکالمات فلاطوں نہ لکھ سکي ، ليکن
اسي کے شعلے سے ٹوٹا شرار افلاطوں