Actions

Difference between revisions of "عورت"

From IQBAL

(Created page with " وجود زن سے ہے تصوير کائنات ميں رنگ اسي کے ساز سے ہے زندگي کا سوز دروں شرف ميں بڑھ کے ثريا سے مشت خ...")
(No difference)

Revision as of 19:26, 24 May 2018

وجود زن سے ہے تصوير کائنات ميں رنگ اسي کے ساز سے ہے زندگي کا سوز دروں

شرف ميں بڑھ کے ثريا سے مشت خاک اس کي کہ ہر شرف ہے اسي درج کا در مکنوں

مکالمات فلاطوں نہ لکھ سکي ، ليکن اسي کے شعلے سے ٹوٹا شرار افلاطوں