Difference between revisions of "علم اور دين"
From IQBAL
Zahra Naeem (talk | contribs) (Created page with " وہ علم اپنے بتوں کا ہے آپ ابراہيم کيا ہے جس کو خدا نے دل و نظر کا نديم زمانہ ايک ، حيات ايک ، کائنا...") |
|||
Line 1: | Line 1: | ||
وہ علم اپنے بتوں کا ہے آپ ابراہيم | وہ علم اپنے بتوں کا ہے آپ ابراہيم | ||
+ | |||
کيا ہے جس کو خدا نے دل و نظر کا نديم | کيا ہے جس کو خدا نے دل و نظر کا نديم | ||
زمانہ ايک ، حيات ايک ، کائنات بھی ايک | زمانہ ايک ، حيات ايک ، کائنات بھی ايک | ||
+ | |||
دليل کم نظری، قصۂ جديد و قديم | دليل کم نظری، قصۂ جديد و قديم | ||
چمن ميں تربيت غنچہ ہو نہيں سکتی | چمن ميں تربيت غنچہ ہو نہيں سکتی | ||
+ | |||
نہيں ہے قطرہ شبنم اگر شريک نسيم | نہيں ہے قطرہ شبنم اگر شريک نسيم | ||
وہ علم، کم بصری جس ميں ہمکنار نہيں | وہ علم، کم بصری جس ميں ہمکنار نہيں | ||
+ | |||
تجليات کليم و مشاہدات حکيم | تجليات کليم و مشاہدات حکيم |
Revision as of 14:24, 25 May 2018
وہ علم اپنے بتوں کا ہے آپ ابراہيم
کيا ہے جس کو خدا نے دل و نظر کا نديم
زمانہ ايک ، حيات ايک ، کائنات بھی ايک
دليل کم نظری، قصۂ جديد و قديم
چمن ميں تربيت غنچہ ہو نہيں سکتی
نہيں ہے قطرہ شبنم اگر شريک نسيم
وہ علم، کم بصری جس ميں ہمکنار نہيں
تجليات کليم و مشاہدات حکيم