Actions

Difference between revisions of "علم اور دين"

From IQBAL

(Created page with " وہ علم اپنے بتوں کا ہے آپ ابراہيم کيا ہے جس کو خدا نے دل و نظر کا نديم زمانہ ايک ، حيات ايک ، کائنا...")
(No difference)

Revision as of 14:54, 24 May 2018

وہ علم اپنے بتوں کا ہے آپ ابراہيم کيا ہے جس کو خدا نے دل و نظر کا نديم

زمانہ ايک ، حيات ايک ، کائنات بھی ايک دليل کم نظری، قصۂ جديد و قديم

چمن ميں تربيت غنچہ ہو نہيں سکتی نہيں ہے قطرہ شبنم اگر شريک نسيم

وہ علم، کم بصری جس ميں ہمکنار نہيں تجليات کليم و مشاہدات حکيم