Actions

عقل و دل

From IQBAL

Revision as of 16:06, 24 May 2018 by Zahra Naeem (talk | contribs) (Created page with " ہر خاکی و نوری پہ حکومت ہے خرد کی باہر نہيں کچھ عقل خدا داد کی زد سے عالم ہے غلام اس کے جلال ازلی ک...")
(diff) ← Older revision | Latest revision (diff) | Newer revision → (diff)

ہر خاکی و نوری پہ حکومت ہے خرد کی باہر نہيں کچھ عقل خدا داد کی زد سے عالم ہے غلام اس کے جلال ازلی کا اک دل ہے کہ ہر لحظہ الجھتا ہے خرد سے