Difference between revisions of "عصر حاضر"
From IQBAL
(Blanked the page) (Tag: Blanking) |
m (Reverted edits by Ghanwa (talk) to last revision by Zahra Naeem) (Tag: Rollback) |
||
Line 1: | Line 1: | ||
+ | <div dir="rtl"> | ||
+ | '''عصر حاضر''' | ||
+ | پختہ افکار کہاں ڈھونڈنے جائے کوئي | ||
+ | |||
+ | اس زمانے کي ہوا رکھتي ہے ہر چيز کو خام | ||
+ | |||
+ | مدرسہ عقل کو آزاد تو کرتا ہے مگر | ||
+ | |||
+ | چھوڑ جاتا ہے خيالات کو بے ربط و نظام | ||
+ | |||
+ | مردہ ، 'لا ديني افکار سے افرنگ ميں عشق | ||
+ | |||
+ | عقل بے ربطي افکار سے مشرق ميں غلام | ||
+ | </div> |
Latest revision as of 01:06, 20 July 2018
عصر حاضر
پختہ افکار کہاں ڈھونڈنے جائے کوئي
اس زمانے کي ہوا رکھتي ہے ہر چيز کو خام
مدرسہ عقل کو آزاد تو کرتا ہے مگر
چھوڑ جاتا ہے خيالات کو بے ربط و نظام
مردہ ، 'لا ديني افکار سے افرنگ ميں عشق
عقل بے ربطي افکار سے مشرق ميں غلام