Actions

Difference between revisions of "عصر حاضر"

From IQBAL

(Created page with " پختہ افکار کہاں ڈھونڈنے جائے کوئي اس زمانے کي ہوا رکھتي ہے ہر چيز کو خام مدرسہ عقل کو آزاد تو کرت...")
(No difference)

Revision as of 18:50, 24 May 2018

پختہ افکار کہاں ڈھونڈنے جائے کوئي اس زمانے کي ہوا رکھتي ہے ہر چيز کو خام مدرسہ عقل کو آزاد تو کرتا ہے مگر چھوڑ جاتا ہے خيالات کو بے ربط و نظام مردہ ، 'لا ديني افکار سے افرنگ ميں عشق عقل بے ربطي افکار سے مشرق ميں غلام