Difference between revisions of "عصر حاضر"
From IQBAL
Zahra Naeem (talk | contribs) |
Zahra Naeem (talk | contribs) |
||
Line 1: | Line 1: | ||
<div dir="rtl"> | <div dir="rtl"> | ||
+ | '''عصر حاضر''' | ||
+ | |||
پختہ افکار کہاں ڈھونڈنے جائے کوئي | پختہ افکار کہاں ڈھونڈنے جائے کوئي | ||
Revision as of 09:36, 26 May 2018
عصر حاضر
پختہ افکار کہاں ڈھونڈنے جائے کوئي
اس زمانے کي ہوا رکھتي ہے ہر چيز کو خام
مدرسہ عقل کو آزاد تو کرتا ہے مگر
چھوڑ جاتا ہے خيالات کو بے ربط و نظام
مردہ ، 'لا ديني افکار سے افرنگ ميں عشق
عقل بے ربطي افکار سے مشرق ميں غلام