Actions

Difference between revisions of "عشق طينت ميں فرومايہ نہيں مثل ہوس"

From IQBAL

(Blanked the page)
(Tag: Blanking)
m (Reverted edits by Ghanwa (talk) to last revision by Zahra Naeem)
(Tag: Rollback)
 
Line 1: Line 1:
 +
"<div dir="rtl">
  
 +
'''عشق طينت ميں فرومايہ نہيں مثل ہوس'''
 +
 +
عشق طينت ميں فرومايہ نہيں مثل ہوس
 +
 +
پر شہباز سے ممکن نہيں پرواز مگس
 +
 +
يوں بھي دستور گلستاں کو بدل سکتے ہيں
 +
 +
کہ نشيمن ہو عنادل پہ گراں مثل قفس
 +
 +
سفر آمادہ نہيں منتظر بانگ رحيل
 +
 +
ہے کہاں قافلہ موج کو پروائے جرس
 +
 +
گرچہ مکتب کا جواں زندہ نظر آتا ہے
 +
 +
مردہ ہے ، مانگ کے لايا ہے فرنگي سے نفس
 +
 +
پرورش دل کي اگر مد نظر ہے تجھ کو
 +
 +
مرد مومن کي نگاہ غلط انداز ہے بس
 +
</div >

Latest revision as of 01:05, 20 July 2018

"

عشق طينت ميں فرومايہ نہيں مثل ہوس

عشق طينت ميں فرومايہ نہيں مثل ہوس

پر شہباز سے ممکن نہيں پرواز مگس

يوں بھي دستور گلستاں کو بدل سکتے ہيں

کہ نشيمن ہو عنادل پہ گراں مثل قفس

سفر آمادہ نہيں منتظر بانگ رحيل

ہے کہاں قافلہ موج کو پروائے جرس

گرچہ مکتب کا جواں زندہ نظر آتا ہے

مردہ ہے ، مانگ کے لايا ہے فرنگي سے نفس

پرورش دل کي اگر مد نظر ہے تجھ کو

مرد مومن کي نگاہ غلط انداز ہے بس