Actions

Difference between revisions of "عالم نو"

From IQBAL

(Created page with " زندہ دل سے نہيں پوشيدہ ضمير تقدير خواب ميں ديکھتا ہے عالم نو کی تصوير اور جب بانگ اذاں کرتي ہے بي...")
(No difference)

Revision as of 21:03, 24 May 2018

زندہ دل سے نہيں پوشيدہ ضمير تقدير خواب ميں ديکھتا ہے عالم نو کی تصوير اور جب بانگ اذاں کرتي ہے بيدار اسے کرتا ہے خواب ميں ديکھي ہوئي دنيا تعمير

بدن اس تازہ جہاں کا ہے اسي کي کف خاک روح اس تازہ جہاں کي ہے اسي کي تکبير