Difference between revisions of "طالب علم"
From IQBAL
Zahra Naeem (talk | contribs) |
Zahra Naeem (talk | contribs) |
||
Line 1: | Line 1: | ||
<div dir="rtl"> | <div dir="rtl"> | ||
+ | '''طالب علم''' | ||
+ | |||
خدا تجھے کسی طوفاں سے آشنا کر دے | خدا تجھے کسی طوفاں سے آشنا کر دے | ||
Revision as of 09:34, 26 May 2018
طالب علم
خدا تجھے کسی طوفاں سے آشنا کر دے
کہ تيرے بحر کی موجوں ميں اضطراب نہيں
تجھے کتاب سے ممکن نہيں فراغ کہ تو
کتاب خواں ہے مگر صاحب کتاب نہيں