Actions

Difference between revisions of "ضبط"

From IQBAL

(Created page with " طريق اہل دنيا ہے گلہ شکوہ زمانے کا نہيں ہے زخم کھا کر آہ کرنا شان درويشی يہ نکتہ پير دانا نے مجھے...")
(No difference)

Revision as of 21:12, 24 May 2018

طريق اہل دنيا ہے گلہ شکوہ زمانے کا نہيں ہے زخم کھا کر آہ کرنا شان درويشی

يہ نکتہ پير دانا نے مجھے خلوت ميں سمجھايا کہ ہے ضبط فغاں شيری ، فغاں روباہی و ميشی