Actions

صوفی سے

From IQBAL

Revision as of 15:21, 24 May 2018 by Zahra Naeem (talk | contribs) (Created page with " تری نگاہ ميں ہے معجزات کی دنيا مری نگاہ ميں ہے حادثات کی دنيا تخيلات کی دنيا غريب ہے، ليکن غريب ت...")
(diff) ← Older revision | Latest revision (diff) | Newer revision → (diff)

تری نگاہ ميں ہے معجزات کی دنيا مری نگاہ ميں ہے حادثات کی دنيا تخيلات کی دنيا غريب ہے، ليکن غريب تر ہے حيات و ممات کی دنيا

عجب نہيں کہ بدل دے اسے نگاہ تری بلا رہی ہے تجھے ممکنات کی دنيا