Actions

صبح

From IQBAL

Revision as of 13:40, 24 May 2018 by Zahra Naeem (talk | contribs) (Created page with " يہ سحر جو کبھی فردا ہے کبھی ہے امروز نہيں معلوم کہ ہوتی ہے کہاں سے پيدا وہ سحر جس سے لرزتا ہے شبس...")
(diff) ← Older revision | Latest revision (diff) | Newer revision → (diff)

يہ سحر جو کبھی فردا ہے کبھی ہے امروز نہيں معلوم کہ ہوتی ہے کہاں سے پيدا وہ سحر جس سے لرزتا ہے شبستان وجود ہوتی ہے بندہ مومن کی اذاں سے پيدا