Difference between revisions of "صبح"
From IQBAL
m (Reverted edits by Ghanwa (talk) to last revision by Zahra Naeem) (Tag: Rollback) |
|||
(4 intermediate revisions by 2 users not shown) | |||
Line 1: | Line 1: | ||
− | + | <div dir="rtl"> | |
+ | '''صبح''' | ||
+ | |||
يہ سحر جو کبھی فردا ہے کبھی ہے امروز | يہ سحر جو کبھی فردا ہے کبھی ہے امروز | ||
Line 7: | Line 9: | ||
ہوتی ہے بندہ مومن کی اذاں سے پيدا | ہوتی ہے بندہ مومن کی اذاں سے پيدا | ||
+ | </div> |
Latest revision as of 01:04, 20 July 2018
صبح
يہ سحر جو کبھی فردا ہے کبھی ہے امروز
نہيں معلوم کہ ہوتی ہے کہاں سے پيدا
وہ سحر جس سے لرزتا ہے شبستان وجود
ہوتی ہے بندہ مومن کی اذاں سے پيدا