Actions

Difference between revisions of "شیخ صاحب بھی تو پردے کے کوئی حامی نہیں"

From IQBAL

(Created page with "<center> ==شیخ صاحب بھی تو پردے کے کوئی حامی نہیں== شیخ صاحب بھی تو پردے کے کوئی حامی نہیں <br> مفت میں کا...")
 
(No difference)

Latest revision as of 19:00, 25 May 2018

شیخ صاحب بھی تو پردے کے کوئی حامی نہیں

شیخ صاحب بھی تو پردے کے کوئی حامی نہیں
مفت میں کالج کے لڑکے ان سے بدظن ہو گئے
وعظ میں فرما دیا کل آپ نے یہ صاف صاف
"پروہ آخر کس سے ہو جب مرد ہی زن ہو گئے"