Difference between revisions of "شکست"
From IQBAL
m (Reverted edits by Ghanwa (talk) to last revision by Zahra Naeem) (Tag: Rollback) |
|||
(3 intermediate revisions by 2 users not shown) | |||
Line 1: | Line 1: | ||
+ | <div dir="rtl"> | ||
+ | '''شکست''' | ||
مجاہدانہ حرارت رہی نہ صوفی ميں | مجاہدانہ حرارت رہی نہ صوفی ميں | ||
Line 12: | Line 14: | ||
اگر شکست نہيں ہے تو اور کيا ہے شکست | اگر شکست نہيں ہے تو اور کيا ہے شکست | ||
--------------------------- | --------------------------- | ||
+ | </div> |
Latest revision as of 01:04, 20 July 2018
شکست
مجاہدانہ حرارت رہی نہ صوفی ميں
بہانہ بے عملی کا بنی شراب الست
فقيہ شہر بھی رہبانيت پہ ہے مجبور
کہ معرکے ہيں شريعت کے جنگ دست بدست
گريز کشمکش زندگی سے، مردوں کی
اگر شکست نہيں ہے تو اور کيا ہے شکست