Actions

Difference between revisions of "شعر..."

From IQBAL

(Created page with " ميں شعر کے اسرار سے محرم نہيں ليکن يہ نکتہ ہے ، تاريخ امم جس کي ہے تفصيل وہ شعر کہ پيغام حيات ابد...")
(No difference)

Revision as of 21:10, 24 May 2018


ميں شعر کے اسرار سے محرم نہيں ليکن يہ نکتہ ہے ، تاريخ امم جس کي ہے تفصيل

وہ شعر کہ پيغام حيات ابدي ہے يا نغمہ جبريل ہے يا بانگ سرافيل