Actions

Difference between revisions of "شب معراج"

From IQBAL

(Created page with "<center> == شب معراج == اختر شام کی آتی ہے فلک سے آواز <br> سجدہ کرتی ہے سحر جس کو، وہ ہے آج کی رات<br> رہ یک...")
 
(No difference)

Latest revision as of 22:27, 26 May 2018

شب معراج

اختر شام کی آتی ہے فلک سے آواز
سجدہ کرتی ہے سحر جس کو، وہ ہے آج کی رات
رہ یک گام ہے ہمت کے لیے عرش بریں
کہہ رہی ہے یہ مسلمان سے معراج کی رات