Actions

شام و فلسطين

From IQBAL

Revision as of 11:48, 25 May 2018 by 198.178.123.50 (talk) (Created page with " رندان فرانسيس کا ميخانہ سلامت پر ہے م ے گلرنگ سے ہر شيشہ حلب کا ہے خاک فلسطيں پہ يہودي کا اگر حق...")
(diff) ← Older revision | Latest revision (diff) | Newer revision → (diff)

رندان فرانسيس کا ميخانہ سلامت

پر ہے م ے گلرنگ سے ہر شيشہ حلب کا

ہے خاک فلسطيں پہ يہودي کا اگر حق

ہسپانيہ پر حق نہيں کيوں اہل عرب کا

مقصد ہے ملوکيت انگليس کا کچھ اور

قصہ نہيں نارنج کا يا شہد و رطب کا