Actions

Difference between revisions of "شام و فلسطين"

From IQBAL

(Created page with " رندان فرانسيس کا ميخانہ سلامت پر ہے م ے گلرنگ سے ہر شيشہ حلب کا ہے خاک فلسطيں پہ يہودي کا اگر حق...")
(No difference)

Revision as of 11:48, 25 May 2018

رندان فرانسيس کا ميخانہ سلامت

پر ہے م ے گلرنگ سے ہر شيشہ حلب کا

ہے خاک فلسطيں پہ يہودي کا اگر حق

ہسپانيہ پر حق نہيں کيوں اہل عرب کا

مقصد ہے ملوکيت انگليس کا کچھ اور

قصہ نہيں نارنج کا يا شہد و رطب کا