Difference between revisions of "سياسي پيشوا"
From IQBAL
(Created page with " اميد کيا ہے سياست کے پيشواؤں سے يہ خاک باز ہيں ، رکھتے ہيں خاک سے پيوند ہميشہ مور و مگس پر نگاہ ہ...") |
Zahra Naeem (talk | contribs) |
||
Line 1: | Line 1: | ||
− | + | "<div dir="rtl"> | |
اميد کيا ہے سياست کے پيشواؤں سے | اميد کيا ہے سياست کے پيشواؤں سے | ||
Line 11: | Line 11: | ||
تخيل ملکوتي و جذبہ ہائے بلند | تخيل ملکوتي و جذبہ ہائے بلند | ||
+ | </div > |
Revision as of 23:25, 25 May 2018
"
اميد کيا ہے سياست کے پيشواؤں سے
يہ خاک باز ہيں ، رکھتے ہيں خاک سے پيوند
ہميشہ مور و مگس پر نگاہ ہے ان کي
جہاں ميں صفت عنکبوت ان کي کمند
خوشا وہ قافلہ ، جس کے امير کي ہے متاع
تخيل ملکوتي و جذبہ ہائے بلند