Actions

Difference between revisions of "سياسي پيشوا"

From IQBAL

(Created page with " اميد کيا ہے سياست کے پيشواؤں سے يہ خاک باز ہيں ، رکھتے ہيں خاک سے پيوند ہميشہ مور و مگس پر نگاہ ہ...")
(No difference)

Revision as of 13:20, 25 May 2018

اميد کيا ہے سياست کے پيشواؤں سے

يہ خاک باز ہيں ، رکھتے ہيں خاک سے پيوند

ہميشہ مور و مگس پر نگاہ ہے ان کي

جہاں ميں صفت عنکبوت ان کي کمند

خوشا وہ قافلہ ، جس کے امير کي ہے متاع

تخيل ملکوتي و جذبہ ہائے بلند