سياست افرنگ
From IQBAL
Revision as of 10:24, 25 May 2018 by Zahra Naeem (talk | contribs) (Created page with " تري حريف ہے يارب سياست افرنگ مگر ہيں اس کے پجاري فقط امير و رئيس بنايا ايک ہي ابليس آگ سے تو نے ب...")
تري حريف ہے يارب سياست افرنگ
مگر ہيں اس کے پجاري فقط امير و رئيس
بنايا ايک ہي ابليس آگ سے تو نے
بنائے خاک سے اس نے دو صد ہزار ابليس