Actions

Difference between revisions of "سياست افرنگ"

From IQBAL

(Created page with " تري حريف ہے يارب سياست افرنگ مگر ہيں اس کے پجاري فقط امير و رئيس بنايا ايک ہي ابليس آگ سے تو نے ب...")
(No difference)

Revision as of 10:24, 25 May 2018

تري حريف ہے يارب سياست افرنگ

مگر ہيں اس کے پجاري فقط امير و رئيس

بنايا ايک ہي ابليس آگ سے تو نے

بنائے خاک سے اس نے دو صد ہزار ابليس