Actions

سوز و گداز

From IQBAL

Revision as of 12:00, 10 July 2018 by Muzalfa.ihsan (talk | contribs) (Created page with "<div dir="rtl"> فنی اعتبار سے نظم کی ایک بڑی خوبی اس کا انداز تغزل اور سوزو گداز ہے ’’ذوق وشوق‘‘ ک...")
(diff) ← Older revision | Latest revision (diff) | Newer revision → (diff)

فنی اعتبار سے نظم کی ایک بڑی خوبی اس کا انداز تغزل اور سوزو گداز ہے ’’ذوق وشوق‘‘ کا موضوع( عشق رسولؐ اور احیاے ملت اسلامیہ کی تڑپ) ہی ایسا ہے کہ اظہارِبیان میں سوز وگداز کاپیدا ہونا قدرتی بات ہے۔ عابد علی عابد کے خیال میں ’’سوزوگداز کا اظہار جس دل فریب پیرایے میں ’’ ذوق و شوق‘‘ میں ہوا ہے ‘ ویسا کسی اور نظم میں نہیں ہوا… خصوصیت سے نظم کے پہلے اور آخری بند میں‘‘۔