Actions

Difference between revisions of "سنا ہے میں نے کل یہ گفتگو کی تھی کارخانے میں"

From IQBAL

(Created page with "<center> ==سنا ہے میں نے، کل یہ گفتگو تھی کارخانے میں== سنا ہے میں نے، کل یہ گفتگو تھی کارخانے میں <br> پر...")
 
(No difference)

Latest revision as of 05:48, 26 May 2018

سنا ہے میں نے، کل یہ گفتگو تھی کارخانے میں

سنا ہے میں نے، کل یہ گفتگو تھی کارخانے میں
پرانے جھونپڑوں میں ہے ٹھکانا دست کاروں کا
مگر سرکار نے کیا خوب کونسل ہال بنوایا
کوئی اس شہر میں تکیہ نہ تھا سرمایہ داروں کا