Actions

سلطاني جاويد

From IQBAL

Revision as of 10:39, 25 May 2018 by Zahra Naeem (talk | contribs) (Created page with " غواص تو فطرت نے بنايا ہے مجھے بھي ليکن مجھے اعماق سياست سے ہے پرہيز فطرت کو گوارا نہيں سلطاني جا...")
(diff) ← Older revision | Latest revision (diff) | Newer revision → (diff)

غواص تو فطرت نے بنايا ہے مجھے بھي

ليکن مجھے اعماق سياست سے ہے پرہيز

فطرت کو گوارا نہيں سلطاني جاويد

ہر چند کہ يہ شعبدہ بازي ہے دل آويز

فرہاد کي خارا شکني زندہ ہے اب تک

باقي نہيں دنيا ميں ملوکيت پرويز