Actions

Difference between revisions of "سرود حرام"

From IQBAL

(Created page with " نہ ميرے ذکر ميں ہے صوفيوں کا سوز و سرور نہ ميرا فکر ہے پيمانہ ثواب و عذاب خدا کرے کہ اسے اتفاق ہو م...")
(No difference)

Revision as of 20:50, 24 May 2018

نہ ميرے ذکر ميں ہے صوفيوں کا سوز و سرور نہ ميرا فکر ہے پيمانہ ثواب و عذاب خدا کرے کہ اسے اتفاق ہو مجھ سے فقيہ شہر کہ ہے محرم حديث و کتاب

اگر نوا ميں ہے پوشيدہ موت کا پيغام حرام ميري نگاہوں ميں ناے و چنگ و رباب