Actions

Difference between revisions of "زمانہ حاضر کا انسان"

From IQBAL

(Created page with " 'عشق ناپيد و خرد ميگزدش صورت مار' عقل کو تابع فرمان نظر کر نہ سکا ڈھونڈنے والا ستاروں کي گزرگاہوں...")
(No difference)

Revision as of 18:12, 24 May 2018

'عشق ناپيد و خرد ميگزدش صورت مار' عقل کو تابع فرمان نظر کر نہ سکا ڈھونڈنے والا ستاروں کي گزرگاہوں کا اپنے افکار کي دنيا ميں سفر کر نہ سکا اپني حکمت کے خم و پيچ ميں الجھا ايسا آج تک فيصلہ نفع و ضرر کر نہ سکا

جس نے سورج کي شعاعوں کو گرفتار کيا زندگي کي شب تاريک سحر کر نہ سکا