Actions

Difference between revisions of "رقص"

From IQBAL

(Created page with " چھوڑ يورپ کے ليے رقص بدن کے خم و پيچ روح کے رقص ميں ہے ضرب کليم اللہي صلہ اس رقص کا ہے تشنگي کام و...")
(No difference)

Revision as of 21:14, 24 May 2018

چھوڑ يورپ کے ليے رقص بدن کے خم و پيچ روح کے رقص ميں ہے ضرب کليم اللہي

صلہ اس رقص کا ہے تشنگي کام و دہن صلہ اس رقص کا درويشي و شاہنشاہي