Actions

Difference between revisions of "رات مچھر نے کہ دیا مجھ سے"

From IQBAL

(Created page with "<center> ==رات مچھر نے کہہ دیا مجھ سے== رات مچھر نے کہہ دیا مجھ سے <br> ماجرا اپنی ناتمامی کا<br> مجھ کو دی...")
 
(No difference)

Latest revision as of 23:16, 25 May 2018

رات مچھر نے کہہ دیا مجھ سے

رات مچھر نے کہہ دیا مجھ سے
ماجرا اپنی ناتمامی کا

مجھ کو دیتے ہیں ایک بوند لہو
صلہ شب بھر کی تشنہ کامی کا

اور یہ بسوہ دار، بے زحمت
پی گیا سب لہو اسامی کا