Actions

Difference between revisions of "ذکر و فکر"

From IQBAL

(Created page with " يہ ہيں سب ايک ہی سالک کی جستجو کے مقام وہ جس کی شان ميں آيا ہے 'علم الاسما' مقام ذکر، کمالات رومی و...")
 
Line 1: Line 1:
  
 
يہ ہيں سب ايک ہی سالک کی جستجو کے مقام
 
يہ ہيں سب ايک ہی سالک کی جستجو کے مقام
 +
 
وہ جس کی شان ميں آيا ہے 'علم الاسما'
 
وہ جس کی شان ميں آيا ہے 'علم الاسما'
  
 
مقام ذکر، کمالات رومی و عطار
 
مقام ذکر، کمالات رومی و عطار
 +
 
مقام فکر، مقالات بوعليسينا
 
مقام فکر، مقالات بوعليسينا
  
 
مقام فکر ہے پيمائش زمان و مکاں
 
مقام فکر ہے پيمائش زمان و مکاں
 +
 
مقام ذکر ہے سبحان ربی الاعلی
 
مقام ذکر ہے سبحان ربی الاعلی

Revision as of 14:21, 25 May 2018

يہ ہيں سب ايک ہی سالک کی جستجو کے مقام

وہ جس کی شان ميں آيا ہے 'علم الاسما'

مقام ذکر، کمالات رومی و عطار

مقام فکر، مقالات بوعليسينا

مقام فکر ہے پيمائش زمان و مکاں

مقام ذکر ہے سبحان ربی الاعلی