Actions

Difference between revisions of "ذکر و فکر"

From IQBAL

(Created page with " يہ ہيں سب ايک ہی سالک کی جستجو کے مقام وہ جس کی شان ميں آيا ہے 'علم الاسما' مقام ذکر، کمالات رومی و...")
(No difference)

Revision as of 14:44, 24 May 2018

يہ ہيں سب ايک ہی سالک کی جستجو کے مقام وہ جس کی شان ميں آيا ہے 'علم الاسما'

مقام ذکر، کمالات رومی و عطار مقام فکر، مقالات بوعليسينا

مقام فکر ہے پيمائش زمان و مکاں مقام ذکر ہے سبحان ربی الاعلی