Actions

Difference between revisions of "دیکھے چلتی ہے مشرق کی تجارت کب تک"

From IQBAL

(Created page with "<center> ==دیکھے چلتی ہے مشرق کی تجارت کب تک== دیکھے چلتی ہے مشرق کی تجارت کب تک<br> شیشہ دیں کے عوض جام و...")
 
(No difference)

Latest revision as of 23:06, 25 May 2018

دیکھے چلتی ہے مشرق کی تجارت کب تک

دیکھے چلتی ہے مشرق کی تجارت کب تک
شیشہ دیں کے عوض جام و سبو لیتا ہے
ہے مداوائے جنون نشتر تعلیم جدید
میرا سرجن رگ ملت سے لہو لیتا ہے