Actions

Difference between revisions of "دين و ہنر"

From IQBAL

(Created page with " سرود و شعر و سياست ، کتاب و دين و ہنر گہر ہيں ان کي گرہ ميں تمام يک دانہ ضمير بندہ خاکي سے ہے نمود...")
(No difference)

Revision as of 19:50, 24 May 2018

سرود و شعر و سياست ، کتاب و دين و ہنر گہر ہيں ان کي گرہ ميں تمام يک دانہ

ضمير بندہ خاکي سے ہے نمود ان کي بلند تر ہے ستاروں سے ان کا کاشانہ

اگر خودي کي حفاظت کريں تو عين حيات نہ کر سکيں تو سراپا فسون و افسانہ