Actions

دين و تعليم

From IQBAL

Revision as of 19:06, 24 May 2018 by Zahra Naeem (talk | contribs) (Created page with " مجھ کو معلوم ہيں پيران حرم کے انداز ہو نہ اخلاص تو دعوئے نظر لاف و گزاف اور يہ اہل کليسا کا نظام ت...")
(diff) ← Older revision | Latest revision (diff) | Newer revision → (diff)

مجھ کو معلوم ہيں پيران حرم کے انداز ہو نہ اخلاص تو دعوئے نظر لاف و گزاف

اور يہ اہل کليسا کا نظام تعليم ايک سازش ہے فقط دين و مروت کے خلاف

اس کي تقدير ميں محکومي و مظلومي ہے قوم جو کر نہ سکي اپني خودي سے انصاف فطرت افراد سے اغماض بھي کر ليتي ہے کبھي کرتي نہيں ملت کے گناہوں کو معاف