دنيا
From IQBAL
Revision as of 15:49, 24 May 2018 by Zahra Naeem (talk | contribs) (Created page with " مجھ کو بھی نظر آتی ہے يہ بوقلمونی وہ چاند، يہ تارا ہے، وہ پتھر، يہ نگيں ہے ديتی ہے مری چشم بصيرت ب...")
مجھ کو بھی نظر آتی ہے يہ بوقلمونی وہ چاند، يہ تارا ہے، وہ پتھر، يہ نگيں ہے
ديتی ہے مری چشم بصيرت بھی يہ فتوی وہ کوہ ، يہ دريا ہے ، وہ گردوں ، يہ زميں ہے
حق بات کو ليکن ميں چھپا کر نہيں رکھتا تو ہے، تجھے جو کچھ نظر آتا ہے، نہيں ہے