Actions

Difference between revisions of "دنيا"

From IQBAL

(Created page with " مجھ کو بھی نظر آتی ہے يہ بوقلمونی وہ چاند، يہ تارا ہے، وہ پتھر، يہ نگيں ہے ديتی ہے مری چشم بصيرت ب...")
(No difference)

Revision as of 15:49, 24 May 2018

مجھ کو بھی نظر آتی ہے يہ بوقلمونی وہ چاند، يہ تارا ہے، وہ پتھر، يہ نگيں ہے

ديتی ہے مری چشم بصيرت بھی يہ فتوی وہ کوہ ، يہ دريا ہے ، وہ گردوں ، يہ زميں ہے

حق بات کو ليکن ميں چھپا کر نہيں رکھتا تو ہے، تجھے جو کچھ نظر آتا ہے، نہيں ہے