Actions

دام تہذيب

From IQBAL

Revision as of 11:16, 25 May 2018 by 198.178.123.50 (talk) (Created page with " کو شک اس کي شرافت ميں نہيں ہے ہر ملت مظلوم کا يورپ ہے خريدار يہ پير کليسا کي کرامت ہے کہ اس نے بج...")
(diff) ← Older revision | Latest revision (diff) | Newer revision → (diff)
کو شک اس کي شرافت ميں نہيں ہے

ہر ملت مظلوم کا يورپ ہے خريدار

يہ پير کليسا کي کرامت ہے کہ اس نے

بجلي کے چراغوں سے منور کيے افکار

جلتا ہے مگر شام و فلسطيں پہ مرا دل

تدبير سے کھلتا نہيں يہ عقدہ دشوار

ترکان 'جفا پيشہ' کے پنجے سے نکل کر

بيچارے ہيں تہذيب کے پھندے ميں گرفتار