Actions

Difference between revisions of "خوشامد"

From IQBAL

(Created page with "ار جہاں سے نہيں آگاہ ، وليکن ارباب نظر سے نہيں پوشيدہ کوئي راز کر تو بھي حکومت کے وزيروں کي خوشام...")
(No difference)

Revision as of 09:40, 25 May 2018

ار جہاں سے نہيں آگاہ ، وليکن ارباب نظر سے نہيں پوشيدہ کوئي راز

کر تو بھي حکومت کے وزيروں کي خوشامد دستور نيا ، اور نئے دور کا آغاز

معلوم نہيں ، ہے يہ خوشامد کہ حقيقت کہہ دے کوئي الو کو اگر 'رات کا شہباز