Difference between revisions of "خوب و زشت"
From IQBAL
Zahra Naeem (talk | contribs) (Created page with " ستارگان فضاہائے نيلگوں کي طرح تخيلات بھي ہيں تابع طلوع و غروب جہاں خودي کا بھي ہے صاحب فراز و نش...") |
|||
Line 1: | Line 1: | ||
ستارگان فضاہائے نيلگوں کي طرح | ستارگان فضاہائے نيلگوں کي طرح | ||
+ | |||
تخيلات بھي ہيں تابع طلوع و غروب | تخيلات بھي ہيں تابع طلوع و غروب | ||
جہاں خودي کا بھي ہے صاحب فراز و نشيب | جہاں خودي کا بھي ہے صاحب فراز و نشيب | ||
+ | |||
يہاں بھي معرکہ آرا ہے خوب سے ناخوب | يہاں بھي معرکہ آرا ہے خوب سے ناخوب | ||
نمود جس کي فراز خودي سے ہو ، وہ جميل | نمود جس کي فراز خودي سے ہو ، وہ جميل | ||
+ | |||
جو ہو نشيب ميں پيدا ، قبيح و نامحبوب | جو ہو نشيب ميں پيدا ، قبيح و نامحبوب |
Revision as of 15:31, 25 May 2018
ستارگان فضاہائے نيلگوں کي طرح
تخيلات بھي ہيں تابع طلوع و غروب
جہاں خودي کا بھي ہے صاحب فراز و نشيب
يہاں بھي معرکہ آرا ہے خوب سے ناخوب
نمود جس کي فراز خودي سے ہو ، وہ جميل
جو ہو نشيب ميں پيدا ، قبيح و نامحبوب