Difference between revisions of "خوب و زشت"
From IQBAL
Zahra Naeem (talk | contribs) (Created page with " ستارگان فضاہائے نيلگوں کي طرح تخيلات بھي ہيں تابع طلوع و غروب جہاں خودي کا بھي ہے صاحب فراز و نش...") |
(No difference)
|
Revision as of 18:44, 24 May 2018
ستارگان فضاہائے نيلگوں کي طرح تخيلات بھي ہيں تابع طلوع و غروب
جہاں خودي کا بھي ہے صاحب فراز و نشيب يہاں بھي معرکہ آرا ہے خوب سے ناخوب
نمود جس کي فراز خودي سے ہو ، وہ جميل جو ہو نشيب ميں پيدا ، قبيح و نامحبوب