Difference between revisions of "خلوت"
From IQBAL
Zahra Naeem (talk | contribs) (Created page with " رسوا کيا اس دور کو جلوت کي ہوس نے روشن ہے نگہ ، آئنہ دل ہے مکدر بڑھ جاتا ہے جب ذوق نظر اپني حدوں سے...") |
|||
Line 1: | Line 1: | ||
رسوا کيا اس دور کو جلوت کي ہوس نے | رسوا کيا اس دور کو جلوت کي ہوس نے | ||
+ | |||
روشن ہے نگہ ، آئنہ دل ہے مکدر | روشن ہے نگہ ، آئنہ دل ہے مکدر | ||
بڑھ جاتا ہے جب ذوق نظر اپني حدوں سے | بڑھ جاتا ہے جب ذوق نظر اپني حدوں سے | ||
+ | |||
ہو جاتے ہيں افکار پراگندہ و ابتر | ہو جاتے ہيں افکار پراگندہ و ابتر | ||
آغوش صدف جس کے نصيبوں ميں نہيں ہے | آغوش صدف جس کے نصيبوں ميں نہيں ہے | ||
+ | |||
وہ قطرہ نيساں کبھي بنتا نہيں گوہر | وہ قطرہ نيساں کبھي بنتا نہيں گوہر | ||
خلوت ميں خودي ہوتي ہے خودگير ، و ليکن | خلوت ميں خودي ہوتي ہے خودگير ، و ليکن | ||
+ | |||
خلوت نہيں اب دير و حرم ميں بھي ميسر | خلوت نہيں اب دير و حرم ميں بھي ميسر |
Revision as of 15:45, 25 May 2018
رسوا کيا اس دور کو جلوت کي ہوس نے
روشن ہے نگہ ، آئنہ دل ہے مکدر
بڑھ جاتا ہے جب ذوق نظر اپني حدوں سے
ہو جاتے ہيں افکار پراگندہ و ابتر
آغوش صدف جس کے نصيبوں ميں نہيں ہے
وہ قطرہ نيساں کبھي بنتا نہيں گوہر
خلوت ميں خودي ہوتي ہے خودگير ، و ليکن
خلوت نہيں اب دير و حرم ميں بھي ميسر