Actions

خاقانی

From IQBAL

Revision as of 20:38, 24 May 2018 by Zahra Naeem (talk | contribs) (Created page with " وہ صاحب 'تحفہ العراقين ارباب نظر کا قرہ العين ہے پردہ شگاف اس کا ادراک پردے ہيں تمام چاک در چاک خا...")
(diff) ← Older revision | Latest revision (diff) | Newer revision → (diff)

وہ صاحب 'تحفہ العراقين ارباب نظر کا قرہ العين ہے پردہ شگاف اس کا ادراک پردے ہيں تمام چاک در چاک خاموش ہے عالم معاني 'کہتا نہيں حرف 'لن تراني پوچھ اس سے يہ خاک داں ہے کيا چيز ہنگامہ اين و آں ہے کيا چيز وہ محرم عالم مکافات اک بات ميں کہہ گيا ہے سو بات

خود بوے چنيں جہاں تواں برد کابليس بماند و بوالبشر مرد