Actions

Difference between revisions of "حکيم نطشہ"

From IQBAL

(Created page with " حريف نکتہ توحيد ہو سکا نہ حکيم نگاہ چاہيے اسرار 'لا الہ' کے ليے خدنگ سينہ گردوں ہے اس کا فکر بلند...")
(No difference)

Revision as of 18:59, 24 May 2018

حريف نکتہ توحيد ہو سکا نہ حکيم نگاہ چاہيے اسرار 'لا الہ' کے ليے

خدنگ سينہ گردوں ہے اس کا فکر بلند کمند اس کا تخيل ہے مہرو مہ کے ليے اگرچہ پاک ہے طينت ميں راہبي اس کي ترس رہي ہے مگر لذت گنہ کے ليے